کیاعقیقہ کا گوشت آل رسول کھاسکتے ہیں ?



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  بعد سلام عرض ہیکہ کیا آل رسول عقیقہ کا گوشت کھا سکتے ہیں زید کہتا ہے عقیقہ کا گوشت صدقہ      
جواب حوالہ کے ساتھ عنایت فرماءیں کرم نوازش ہوگی

المستفتی مبارک خان

_____________________________________

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب
عقیقہ کا گوشت آل رسول بھی کھاسکتے ہیں کوئی قباحت نہیں جیسا کہ حضور اعلیٰ حضرت عظیم البرکت تحریر فرماتے ہیں
عقیقہ کا گوشت سب کھاسکتے ہیں اس کا حکم قربانی کے گوشت کا ہے۔
:احکامہا احکام الاضحیہ
فتاویٰ رضویہ جلد 20 صفحہ 85 اجمالی فہرست
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
کتبہ
فقیر محمد امتیاز قمر رضوی امجدی گریڈیہ جھارکھنڈ
الجواب صحیح فقیرمحمد اختر علی واجدالقادری عفی عنہ خادم شمس العلماء دارالافتاء والقضاء جامعہ اسلامیہ میراروڈممبئی
ربیع الاخر 24/4/1442
بروز جمعرات 10/12/2020
____________________________________

Can Ale-Rasool eat the meat of Aqeeqah?




Peace be upon you. Peace be upon you. Can the family of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) eat the meat of aqeeqah?
 Please provide the answer with reference
 Mustafa Mubarak Khan
______________________________________

Allah Bless You too
 The answer is with Al-Mulk Al-Wahab
 The meat of aqeeqah can be eaten by the family of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).
 The meat of aqeeqah can be eaten by all.
 : احکامہا احکام الاضحیہ
 Fatwa Rizviyah Volume 20 Page 85 Brief List
  And Allaah knows best
Writing Faqir Muhammad Imtiaz Qamar Rizvi Amjadi Giridih Jharkhand
 Answer Sahih Faqir Mohammad Akhtar Ali Wajidul Qadri Afi Anahu Khadim Shams Ulema Darul Iftaa and Jamiyan Islamic University Mira Road Mumbai
Rabiul-Akheer 24/4/1442
 On Thursday 10/12/2020

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Amjadi group

لاش ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟

  لاش ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟ اگر کسی کا لاش ٹکرا ٹکرا ہو جائے تو اس کا جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟  سائل: رونق اختر ثقافی ...