اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ
الـســــوال کیا دیوبندی کے گھر اپنی لڑکی کی شادی کرنا کیسا ہے ایک شخص نے اپنی لڑکی کی شادی دیوبندی کے یہاں کر رکھا ہے اور اس میں ایک حافظ قرآن بھی شامل ہے اور وہ امامت بھی کرتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے علمائے کرام سے عرض ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت فرمائیں کرم نوازی ہوگی
السـائل محمد امین القادری پرساڈہریاشراوستی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہ
الجـــــوابــــــــــــ: بعون الملک الوہاب
دیوبندی وہابی اپنےعقائدکفریہ کےسبب اسلام سےخارج کافرومرتدہیں حضوراعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریرفرماتے ہیں کہ"مرتدمنافق وہ کہ کلمہ اسلام اب بھی پڑھتاہے اپنےآپ کومسلمان ہی*کہتاہےاورپھراللہ عزوجل یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یاکسی نبی کی توہین کرتایاضروریات دین میں کسی شئے کامنکرہےجیسےآج کل کےوہابی،رافضی،قادیانی،نیچری چکرالوی جھوٹےصوفی کہ شریعت پرہنستےہیں حکم دنیامیں سب سے بدترمرتدہےاس سےجزیہ نہیں لیاجاسکتااس کانکاح کسی مسلم کافرمرتداس کےہم مذہب یامخالف مذہب غرض انسان حیوان کسی سے نہیں ہوسکتاجس سےہوگامحض زناہوگا،مرتدمردہوخواہ عورت مرتدوں میں سب سےبدترمرتدمنافق ہےیہی وہ ہےکہ اس کےصحبت ہزارکافرکی صحبت سےزیادہ مضرہےکہ یہ مسلمان بن کرکفرسکھاتاہے خصوصاً وہابیہ خصوصاََ دیوبندیہ کہ اپنےآپ کوخاص اہلسنت کہتےہیں،حنفی بنتے،چشتی، نقشبندی بنتےنمازروزہ ہماراکاساکرتے،ہماری کتابیں پڑھتےپڑھاتےاوراللہ ورسول کوگالیاں دیتےہیں،یہ سب سےبدترزہرقاتل ہیں۔
*العطایاالنبویۃ فی الفتاوی الرضویۃ جلد ٦صفحہ ٥٥
*اورمرتدلڑکایالڑکی کانکاح کسی سےمنعقدنہیں ہوتاہےفتاویٰ عالمگیری میں ہے لایجوزللمرتد ان یتزوج مرتدۃ ولامسلمۃ ولاکافرۃ اصلیۃ وکذالک لایجوز نکاح المرتدمع احد کذافی المسبوط ماخوذفتاویٰ علیمیہ جلددوم صفحہ٦٤/٦٥ان دلائل سے بالکل ظاہرہے کہ دیوبندی سےنکاح ہواہی نہیں بلکہ خالص زناہےلہذا شخص مذکور اپنی لڑکی کودیوبندی کےیہاں نہ جانےدےاوراس سےرشطہ منقطع کرکےعلانیہ توبہ واستغفار کرے اورسب مسلمان اسےایساکرنےپرمجبورکریں اوراگرپھربھی وہ ایسانہ کرےتوتمام مسلمانوں پرلازم ہے کہ اس کابائیکاٹ کریں اس سے تمام رشتہ منقطع کریں کہ فقہ کا مشہور مسئلہ ہے الرضا بالکفرکفر یعنی کفرسےراضی ہونابھی کفرہےاورجوحافظ قرآن اس نکاح میں شامل ہے اس کےلئے بھی یہی حکم ہے اورجب تک ان سے مکمل طور پر رشتہ منقطع کرکےعلانیہ توبہ واستغفار نہ کرے اس کی امامت درست نہیں
وَاللّٰــــهُ تعـــالــی اَعـــلَمُ بِــالصَّــــوَاب
کتبـــــــــــــــــــــــــہ فقیر محمدابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب امام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر
الـجـواب صـحـیــح محمــدامتــیاز قمــررضــوی امجدی مقام مدنگنڈی بلیابرنی گریڈیہ جھارکھنڈ مورخہ 09/06/2020

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں