کیا حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے یانہیں ؟



السلام علیکم رحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ علمائے کرام کے
بارگاہ میں ایک سوال کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے زبان اقدس سے اذن دیے تھے یا نہیں اور دیے تھے تو کب دیے تھے سوال کا جواب بہت جلد ہے حضرت آپ کی مہربانی ہوگی 
سائل محمد اسلام گریڈیہ
______________________________________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوھاب
حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے آذان دینا ثابت ہے
جیسا کہ حضور اعلی حضرت عظیم البرکت تحریر فرماتے ہیں
حضوراکرم صلی الله تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم نے ایک مرتبہ سفر میں اذان دی تھی 
فتاویٰ رضویہ جلد 5 صفحہ 19
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
فقیر محمد امتیاز قمر رضوی امجدی گریڈیہ جھارکھنڈ
الجواب صحیح فقیرمحمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی عفی عنہ بلرام پوری

ربیع الآخر / 8/12/2020
بروز پیر 7/12/2020
_____________________________________
_____________________________________

Has the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) ever called for prayers?



A question in the presence of the scholars, whether the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) gave permission with his holy tongue or not and when did he give it? The answer to this question is very soon.
 Ask Muhammad Islam Giridih
 ______________________________________
 Allah Bless You too
 The answer is with Al-Mulk Al-Wahab
 Giving adhan from the Holy Prophet (sws) has been proven
 As Hazrat Azeem Al-Barakat writes
 The Holy Prophet (sws) had once called for prayers during his journey
 Fatwa Rizviyah Volume 5 Page 19
 And Allaah knows best
 Faqir Muhammad Imtiyaz Qamar Rizvi Amjadi Giridih Jharkhand
 Answer Sahih Faqir Mohammad Ibrahim Khan Amjadi Qadri Rizvi Afi Anahu Balaram Puri
ربیع الآخر / 8/12/2020
 Old update 7/12/2020

<script data-ad-client="ca-pub-5348058869828228" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Amjadi group

لاش ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟

  لاش ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟ اگر کسی کا لاش ٹکرا ٹکرا ہو جائے تو اس کا جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟  سائل: رونق اختر ثقافی ...